نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مانع تراشی نہیں کرنی چاہئے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران نے دہشت گردوں کی مالی امداد کے سلسلے میں منی لانڈرگ سے جدوجہد کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے اور اب وہ مغرب کی جانب سے جامع ایکشن پلان یا جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کا انتظار کر رہا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے دہشت گردوں کے ...
مانع تراشی کی وجہ سے اب تک ان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔ سعودی عرب اور اس کے ایجنٹوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی مسلسل جاری ہے۔ یمن کے مرکز پر سعودی عرب کے ایجنٹوں کے حملوں میں بہت سے یمنی شہری زخمی ہو گئے۔ یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے ایجنٹوں نے بد ...
مانع تراشی کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ان سب کے باوجود امریکا نے ڈیموکریٹک یونین کے سربراہ صالح مسلم سے فورا رابطہ قائم کیا اور اسے ہتھیاروں سے بھر کر رقہ پر قبضے کے لئے روانہ کر دیا۔ رقہ کے آپریشن میں امریکا کے بھی کئی ہزار فوجی شامل ہیں۔
شام کی تقسیم کا دوسرا قدم
شام کے کردوں نے تین مہینہ پہلے ...
مانع تراشی، داعش کو دوبارہ منظم کرنا اور ان کو طاقت جمع کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب کے حکام صدام کی حکومت کی سرنگونی کے بعد عراق کی نئی تبدیلیوں کے حوالے سے ہمیشہ سے ہی اعتراض کرتے رہے ہیں اور انہوں نے عراق کی حکومت کو ناکام بنانے کی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا۔ داعش ...
مانع تراشی کر رہے ہیں اور شہر کے باشندوں کو محفوظ راستوں سے باہر جانے کی اجازت بھی نہیں دے رہے ہیں۔
شامی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں پر جب بھی شکنجہ کس جاتا ہے ان کے مغربی اور عرب حامی بالخصوص امریکا اور سعودی عرب جنگ بندی یا دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں انسان دوستانہ امداد پہنچانے کا موضو ...
مانع تراشی کرنا اور شام کے امن مذاکرات کو پٹری سے اتارنے کی کوشش ہے۔ دوسری جانب اردوغان نے بھی روسی سفیر کے قتل کو اشتعال انگیز کاروائی قرار دیا اور کہا کہ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب ترکی اور روس تعلقات کو بحال کرنے کا عزم ظاہر کر چکے ہیں لیکن اس واقعے میں ملوث عناصر کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ ...
مانع تراشی کرنے کے اسرائیل کے کردار کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ صیہونی حکومت برسوں سے اپنی سازشوں کے ذریعے ایک مسلم علاقے کے طور پر مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ میں مانع تراشی کرتی رہی ہے۔
مانع تراشیوں کو دور کرنے کی کوشش کی ہے۔
سید عباس عراقچي نے کہا کہ سلامتی کونسل نے ایران کے جوہری پروگرام کو قانونی قرار دیا ہے اور یہ جوہری پروگرام پوری طاقت کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران صنعتی یورینیم کی افزودگی تک پہنچ جائے گا اور دوسرے ممالک کے س ...